Advertisement

Responsive Advertisement

امریکہ کا بعض مسلم ممالک red more 👇



Tickers:
امریکہ کا بعض مسلم ممالک کو اعتماد میں لے کر القدس کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینا لمحہ فکریہ ہے ،سربراہ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ آغا حامد موسوی 

اے پی ایس کے شہیدوں کا خون ایکشن پلان پر عملدر آمد کا سوالی ہے کالعدم جماعتوں کا دندناتے پھرنا شہدا کے ورثا کے زخموں پر نمک پاشی ہے

اربوں ڈالر سے حضرت عیسیٰؑ کی تصاویر خریدنے والے رسول کریم ؐؐ اور صحابہؓ و اہلبیتؑ کے آثار مٹا رہے ہیں، اوآئی سی نے القدس پر کمزور موقف اپنایا، آغا حامد موسوی 

استعمار کے خلاف آواز اٹھانے والے حکمرانوں کو شیطانی قوتوں نے عبرت بنادیا، ہرمظلوم مسلمان امام مہدی ؑ کے ظہور کی دعا مانگ رہا ہے

مسلمان جذبۂ ابو طالب ؑ پیدا کرلیں تو کوئی طاقت شان مصطفی ؐ میں توہین نہیں کرسکتی، عزاداروں اور میڈیا سے خطاب ؛یوم الحزن پر ملک بھر میں ماتمی جلوس و مجالس

Post a Comment

0 Comments