Advertisement

Responsive Advertisement

اسد عمر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، تصاویر منظرعام پر، دلہن کیسی دکھتی ہے؟ آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے



اسد عمر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ، تصاویر منظرعام پر، دلہن کیسی دکھتی ہے؟ آپ بھی دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

more news intertanmant story video go on secbcribe youtube channel hot line plus news network کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پارٹی چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں اور میڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف شخصٰات نے شرکت کی۔





پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر کے فرزند کے ولیمہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان، جہانگیر ترین , شاہ محمود قریشی, عارف علوی، حلیم عادل شیخ، فیصل جاوید خان اور فوادچودھری  سمیت اہم سیاستدانوں نے شرکت کی،تقریب میں لیگی رہنما، گورنر سندھ اور دولہے کے تایا محمد زبیر عمر اور اینکر پرسن جیسمین منظور بھی موجود تھیں۔




دعوت ولیمہ کے موقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جا چکی ہیں جنھیں لوگ پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔
















Post a Comment

0 Comments