more news intertanmant video go on secbcribe youtube channel hot line plus news network
اسلام آباد(hot line plus news network)سپریم کورٹ میں آرٹیکل 62 ون ایف کی سماعت کے دوران بابر اعوان کے مطالبہ” بابا رحمتے سے ملاقات کرا دیں تاکہ کچھ وقت مانگ لوں “ میں چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بابارحمت اصل میں ماں ہیں،جوہمارے لئے دعاکرتی ہے،چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ والدہ دنیامیں بھی دعادیتی ہے اور دنیا سے جاکربھی۔
اس پر بابر اعوان نے عدالت سے استدعا کی کہ میری درخواست ہے اس کیس میں فل کورٹ بنائی جائے کیونکہ عدالتی فیصلے نے آئندہ کے الیکشن پراثر اندازہونا ہے۔
اس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ اس کیس کی سماعت کیلئے ہمیں شام 7 بجے تک ہی کیوں نہ بیٹھنا پڑے ، عدالت میں بیٹھیں گے۔
-
0 Comments