چمن بلوچستان کے ضلع چمن میوا میں نیشنل پارٹی این پی کے امیدوار اور سابق
- کے مہمان خانے پر فائرنگ کے نتیجے میں پارٹی کے مرکزی نائب صدر اور سابقہ سنیٹر
- داؤد اچکزئی
- زخمی ہوگئے
- حکام کے مطابق فائرنگ کا واقعہ قلعہ عبداللہ کے علاقے پیرعلیزئ میں پیش آیا جس کے نتیجے میں زخمی
- ہونے والے سابق سنٹر کو طبی امداد کے لئے کوئٹہ کے اسپتال منتقل کر دیا گیا
- اور وہ زندہ بچ گئے
- اور ان کی ٹریٹمنٹ کی گئی
- واقعے کے بعد ملزمان جائے وقوع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے دوسری جانب پولیس نے
- ناکا بندی کرکے سرچ آپریشن شروع کر دیا
- انجینئرز زمرک اچکزئی پي بي21 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ہیں
0 Comments