ایبٹ آباد ڈی آئی جی ایبٹ آباد نے کہا ہے کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری کے احکامات موصول نہیں ہوئے،تحریری احکامات موصول ہوتے ہی گرفتارکر لیا جائے گا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا سنائی تھی اور نیب نے فیصلے کی کاپی کیلئے احتساب عدالت سے رجوع کر لیا ہے۔
0 Comments