Advertisement

Responsive Advertisement

تھائی لینڈ : غار میں لاپتہ ہونیوالی جونیئر فٹ بال ٹیم بازیاب

تھائی لینڈ : غار میں لاپتہ ہونیوالی جونیئر فٹ بال ٹیم بازیاب

تھائی لینڈ کے غارمیں لاپتہ ہونے والی جونیئر فٹ بال ٹیم کے 12 بچے اور کوچ 9روز بعد محفوظ حالت میں مل گئےہیں۔
تھائی لینڈ : غار میں لاپتہ ہونیوالی جونیئر فٹ بال ٹیم بازیاب
گورنر کے مطابق بچے اور کوچ سمیت 13 افراد بحفاظت مل گئے ، جونیئر فٹ بال ٹیم کے 12 بچے اور ان کا کوچ 23 جون کو غاروں کی مہم جوئی کے دوران پانی سے بھرے ایک غار میں لاپتہ ہوگئے تھے۔
تھائی لینڈ : غار میں لاپتہ ہونیوالی جونیئر فٹ بال ٹیم بازیاب
گورنر نے مزید بتایا کہ نو روز سے جاری تلاش میں تھائی حکام کے ساتھ امریکا،برطانیہ، آسٹریلیا اور چین کی امدادی ٹیمیں بھی شریک تھیں۔

Post a Comment

0 Comments