، دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا ،تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ شہباز شریف سے یلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے انڈونیشیا کے سفیر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورانڈونیشین کے سفیرآئیوان سیودھی نے وزیراعلیٰ ہاﺅس میں ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعلیٰ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان اورانڈونیشیا میں مذہبی،ثقافتی وتجارتی تعلقات ہیں،دونوں ممالک کے مابین تجارتی ومعاشی روابط کو بڑھانے کی ضرورت ہے،شہباز شریف نے کہا کہ زرعی شعبے میں بھی انڈونیشیا کے ساتھ درآمد بڑھائی جا سکتی ہیں اوردونوں ملکوں میں تجارتی وفودکے تبادلوں سے معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔انڈونیشین سفیر آئیوان سیودھی کا کہناتھا کہ پاکستان کے ساتھ حلال فوڈ سمیت دیگر شعبوں میں مزید تعاون کے خواہش مند ہیں ۔
-
0 Comments