یااللہ میرے ملک کے بچوں کی حفاظت فرما
یزمان/قصور کے بعد تھانہ ہیڈراجکاں کے علاقہ 4 ڈی این پی میں بھی پانچ سالہ بچی سے زیادتی ۔۔
بچی کی چیخ و پکار سن کر اہل علاقہ نے ملزم کو پکڑ لیا ملزم پولیس کے حوالہ۔۔۔
ماں مہناز بی بی کی مدعیت میں مقدمہ درج ۔۔
45 سالہ ملزم ذوالفقار نے اقرار جرم کر لیا۔۔
ھسپتال داخل
-
0 Comments