لاہور (hot line plus news) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے قصور کے معصوم کلی زینب کے قاتل کو گرفتارکرنے کا اعلان کردیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ اگر میرا بس چلے تو بھیڑیئے کو چوک پر لٹکا کر پھانسی دی جائے لیکن ہم سب قانون کے تابع ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے کہیں گے کہ اس واقعے کو جلد از جلد پایہ تکمیل تک پہنچائیں،ہوسکے تو ملزم کو سرعام پھانسی دی جائے جس کے لیے قانون میں تبدیلی کرنی پڑی تو وہ بھی کریں گے۔
0 Comments