Advertisement

Responsive Advertisement

اسلام آباد:تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی

Image result for crimeImage result for crime


سٹریٹ کرائم کی وارداتو میں ملوث گروہ گرفتار کر لیا گیا،پولیس

گرفتار ملزمان سے 2 30 بور پسٹل،5 موبائل اور 20 ہزار روپے برآمد،پولیس

گرفتار ملزمان میں زکریہ اور عاصم شاہ شامل،پولیس

ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتوں  کا اعتراف کیا ہے،پولیس

اسلام آباد:پولیس نے ملزمان کے خلاف دفعہ  392/412 کے تحت مقدمہ درج کر لیا

Post a Comment

0 Comments