Advertisement

Responsive Advertisement

کندھ کوٹ/ایک شخص اغوا

Image result for kidnapImage result for kidnap

کندھ کوٹ:جمال کے علاقے میں ڈاکوؤں نے زرعی زمین پر کام کرنے والے ایک شخص محمد حسن میرانی کو اغوا کر لیا

کندھ کوٹ:ڈاکو مغوی کو کچے کی طرف لیکر فرار ہوگئے ہیں ۔پولیس

کندھ کوٹ:پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔ پولیس

Post a Comment

0 Comments