محمد ادریس منگل اور مرتضی خان محسود کل ہونے والے احتجاجی ریلی کے حوالے سے مہم چلا رہے تھے
تفصیلات کی مطابق فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی رہنماؤں محمد ادریس اور مرتضی خان محسود کو اس وقت پولیس نے پیراڈائز ہاسٹل سے گرفتار کی جب وہ کل کے احتجاجی ریلی کے حوالے سے مختلف ہاسٹلوں میں مہم چلا رہے تھے، واضح رہے اس سے پہلے بھی خیبر پختونخواہ پولیس نے ایف ڈی اے آفس کی سامنے قبائلی طلباء کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا، جس پر انہوں نے گورنر ہاوس کے سامنے مین روڈ بلاک کر کے احتجاجی دھرنا دیا تھا،
ہم آئی جی خیبرپختون خواہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ایف ڈی اے کے کرپٹ آفیسر سے ملے ہوئی پولیس افسران کو راہ راست پر لایا جائے اور گرفتار قبائلی تنظیم کی رہنماؤں کو فوری طور پر راہ کیا جائیں، بصورت دیگر وزیر اعلی ہاوس کے سامنے احتجاجی دھرنے پر مجبور ہو جائیں گے
0 Comments