Advertisement

Responsive Advertisement

اسلام آباد۔ پولیس نے ریڈ زون کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئے اضافی اقدامات شروع کر دیے۔

Image result for FOOLPROOF SECURITYImage result for FOOLPROOF SECURITY

ریڈ زون کے داخلی راستوں پر سنفر ڈاگز کے ذریعے  گاڑیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے۔پولیس

سرینا چوک۔نادرا چوک۔ریڈیو پاکستان چوک۔میریٹ چوک اور مارگلہ روڈ کی طرف ناکوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی پولیس

ریڈ زون میں واقع اہم عمارتوں اور تنصیبات کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے۔پولیس

ایس پی سٹی احمد اقبال سیکیورٹی انتظامات کا جو جائزہ لے رہے ہیں۔

Post a Comment

0 Comments