Advertisement

Responsive Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی ٹانک اڈہ میں کامیاب کاروائ

Image result for arrestedImage result for arrested


ڈیرہ اسماعیل خان:  ڈیرہ اسماعیل خان میں سی ٹی ڈی کی ٹانک اڈہ  میں کامیاب کاروائی 2   دشتگرد گرفتا


ڈیرہ اسماعیل خان:  دو دشت گرد اجمل اور جمال دونوں بھائی بتائے جا رہے ہیں

ڈیرہ اسماعیل خان: دشت گردوں کا تعلق سکنہ کڑی عمر خان داخلی عمر اڈہ ٹانک سے ہے

ڈیرہ اسماعیل خان: دشت گردوں کو  ٹانک اڈہ ڈیرہ اسماعیل خان شہر سے گرفتار کیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان:  2015  میں بدوران آپریشن میں دشت گردوں کا پولیس سے مقابلہ ہوا تھا جس میں 3   پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔ جن میں HC   عبدالقوم،  ایف سی اہلکار عدنان،  او ر  ایف سی اہلکار جہانزیب شہید ہوئے تھے

ڈیرہ اسماعیل خان:  اس مقابلے میں 3   پولیس اہلکار ایس ایچ او عالمگیر، ایف سی ایلکار اصغر خان اور ایف سی اہلکار نصیرالدین زخمی اور دشت گردوں کے 2   ساتھی یلاک ہوئے تھے

ڈیرہ اسماعیل خان: گرفتار دشت گردوں کے خلاف انسداد دشت گردی ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج تھا اور یہ مفرور تھے

ڈیرہ اسماعیل خان: گرفتار دشت گردوں کو نامعلوم مقام پر منتقل کر کے تفتیش کی جاری ہے۔  جن سے اہم انکشافات متوقع ہیں

Post a Comment

0 Comments