Advertisement

Responsive Advertisement

افغانستان ننگرہار میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ 7 اہلکار ہلاک


  1. Image result for BLAST
  2. افغانستان ننگرہار میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ 7 اہلکار ہلاک
  3. افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں حکام نے دعوی کیا ہے کہ طالبان نے چیک پوسٹ پر
  4. حملہ کیا اور چیک پوسٹ کو دھماکے سوڈا دی اس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہونے کی اطلاع ہے
  5. خیبر ایجنسی اے ای رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مزہ فانی علاقوں میں بحالی اور ترقی کے حوالے سے قائم
  6. وا زرت کی عمارت میں خودکش حملہ آور نے خودکش حملہ کیا
  7. جس کے نتیجے میں سات افراد ہلاک اور دیگر 15 زخمی ہونے کی اطلاع ہے
  8. دولت اسلامیہ داعش نے اعماق نیوز ایجنسی کے ذریعے کابل میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی
  9. انہوں نے کہا سرکاری اہلکاروں کو نشانہ بنایا گیا تھا اور حملہ جاری رکھنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا تھا کہ صلیبیوں کی مدد کرنے والے تمام افراد پر
  10. تابڑ توڑ حملے ہوں گے


Post a Comment

0 Comments