Advertisement

Responsive Advertisement

شمالی وزیرستان بارودی مواد پھٹنے سے ایک اہلکار شہید ایک زخمی


  1. Image result for BLAST

  2. شمالی وزیرستان میں بارودی مواد سلپگہ پھٹنے کے باعث ایک سیکورٹی اہلکار شہید1زخمی ہوگیا
  3. سکیورٹی فورسز کے ذرائع کے مطابق واقع شمالی وزیرستان کے علاقہ سلپگہ میں اس وقت پیش آیا جب سڑک کنارے نصب
  4. بارودی مواد ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا مواد کے پھٹنے سے دھماکے کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی
  5. موجود انٹیلیجنٹ اہلکاروں نے بتایا کہ سڑک کنارے ایک
  6. ای ڈی
  7. لگی ہوئی تھی
  8. جس کے پھٹنے سے نزدیک موجود اہلکار اُسکی زد میں آگئے اور شہید شہید  کی نعش اور زخمی کاروں کو سی ایم ایچ بنوں منتقل کر دیا گیا
  9. شہید اہلکاروں کی شناخت حوالداد عزیزالرحمان جبگئ زخمی کی سپاہی اجمل کے نام سے ہوئی
  10. بتاتے چلیں
  11. کے
  12. افغانستان
  13. آئے دن بم بلاسٹ روز کا معمول بن گئے ہیں


Post a Comment

0 Comments