Advertisement

Responsive Advertisement

مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ وفتح پر قاتلانہ حملہ ہوا گاڑی میں ہونے کی وجہ سے محفوظ رہے

  1. Image result for Sheikh Aftab
  2. سابق وفاقی  وزیر شیخ آفتاب پر قاتلانہ حملے کی اطلاع مسلم لیگ نون کے رہنما شیخ آفتاب گاڑی میں ہونے کی وجہ سے فائرنگ سے محفوظ ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے
  3. خبر رساں ادارے کے مطابق  مسلم لیگ نون کے رہنما  سابق وفاقی وزیر محترم شیخ آفتاب حلقے میں انتخابی مہم سے واپس
  4. آرہے تھے کہ تھانہ سٹی کی حدود میں نا معلوم افراد نے اچانک
  5. ان کی گاڑی پر
  6.  دھاوا بول دیا
  7. اور
  8. اندھا دھند فائرنگ شروع کردی
  9. شیخ آفتاب گاڑی میں ہونے کی وجہ سے فائرنگ سے محفوظ رہے
  10. اس واقعے کے بعد ڈی پی او جہلم اور پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ
  11. جانے اور واقعے کی تحقیقات شروع کر دینے کی
  12. اطلاع موصول ہوئی ہے
  13. خبر رساں ادارے کے مطابق اس خبر کی تصدیق بھی موصول ہوئی ہے

Post a Comment

0 Comments