- 25
- جولائی انتخابات کا دن ہے جس روز عوام اپنے پسند یدہ میدوار کے انتخابی نشان پرمورلگا کے اس کی کامیابی میں کردار ادا کریں گے
- سیاسی جماعتیں انتخابی مہم چلانے میں مصروف ہے
- ہر چھوٹا بڑا سیاستدان اپنے حلقے میں کارنر میٹنگز کرکے عوام کو اپنے انتخابی نشان پر مہر لگانے کیلئے بھرپور
- قائل
- کرنے کی
- کوشش میں مصروف ہے
- اور ایک ایس امیدوار بھی سامنے آیا ہے جس کا انتخابی نشان ہی قبر ہے اور اس نے انتخابی مہم کے لیے بھی
- قبر کے مطلق شری باتوں کو پمفلٹ کی
- زینت بنایا ہے
- خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ پمفلٹ بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی پی 30 کی گلیوں میں چسپاں
- کیے گئے ہیں
- بتاتے چلیں کہ یہ شخص کو ئی انتخابی امیدوار نہیں بلکہ ایک سکول میں استاد ہے جس نے
- عوام میں آگاہی اور شعور پیدا کرنے کے لئے انتخابی پمفلٹ تیار کروا کے چسپاں کروائے ہیں
- پفلٹ پر انتخابی امیدوار کا نام عبدالرؤف عرف
- لڈو) درج ہے جو بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی)
- 31
- سے آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہا ہے اور اس کا انتخابی نشان قبر ہے
- پمفلٹ میں موجود قبر کی تصویر پر لکھا ہے ہے انسان تو سارا دن
- صبح سے شام تک کیا سمجھتا ہے پتہ ہے یا نہیں قبر انسان کو دن میں ستر بار پکارتی ہے
- پمفلٹ کے مزید لکھوایاں گیا ہے کہ و وٹ دو گے بھی آؤ گے نہیں دوگے بھی آؤ گے
-
0 Comments