Advertisement

Responsive Advertisement

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے گھروں سے باہر نکل آئے
سبی سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے،زلزلے سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تفصیلات کے مطابق سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ 3ریکارڈ کی گئی،زلزلے کامرکز سبی سے35کلومیٹرجنوب مغرب میں تھاجس کی گہرائی 76کلومیٹر ریکارڈکی گئی۔

Post a Comment

0 Comments