Advertisement

Responsive Advertisement

نگراں وزیراعظم ناصرالملک کوئٹہ پہنچ گئے


  1. 7865786786123456789012345678901234567890786786786786
  2. نگراں وزیراعظم ناصرالملک نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں سانحہ مستونگ میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی کی جلد صحت یابی کی دعا کی. چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور وزیر اعلی بلوچستان علاؤالدین مری بھی ان کے ہمراہ موجود تھے. ناصرالملک سانحہ مستونگ میں شہید سراج رئیسانی کے خاندان سے تعزیت کریں گے. اس موقع پر سر سراج رئیسانی و دیگر شہداء فاتحہ خوانی کے لئے بھی جائے گی.

  • دورے کے دوران ناصرالملک گورنر اور وزیر اعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کرنے کے بعد امن و امان کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ نگراں وزیر اعظم کے دورے کے موقع سر سراوان ہاؤس اور دیگر اہم علاقوں کی سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔

    1. جمعے کو بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے جلسے کے دوران خود کش حملے میں سابق وزیراعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے چھوٹے بھائی سراج رئیسانی سمیت 128 افراد شہید جب کہ 150 افراد زخمی ہوگئے تھے. بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدوار سراج رئیسانی پی بی 35 مستونگ سے الیکشن میں حصہ لے رہے تھے۔

    Post a Comment

    0 Comments