Advertisement

Responsive Advertisement

نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ، نجی ٹی وی


Image result for NEB
نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ، نجی ٹی وی

نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ، نجی ٹی وی ایبٹ آباد نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ
ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد نیب نے نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر کو نیب نے ایبٹ آباد سے گرفتار کیا۔ نیب کی ٹیم نے صبح 4 بجے کارروائی کی اور کیپٹن (ر) صفدر کوقلندر آباد کے قریب سے گرفتار کیا گیا۔ ضرور پڑھیں:بشریٰ مانیکا نے اپنے سابق شوہر خاور مانیکا کیلئے دلہن ڈھونڈ لی، یہ معروف ترین خاتون کون ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ واضح رہے کہ ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کو 11 سال، مریم نواز کو 8 سال اور کیپٹن (ر) صفدر کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی تھی۔ نواز شریف اور مریم نواز لندن میں موجود ہیں اور بیگم کلثوم نواز کی صحت بہتر ہونے پر وطن واپسی کا اعلان کرچکے ہیں جبکہ کیپٹن (ر) صفدر مانسہرہ میں انتخابی مہم میں مصروف تھے۔ عدالتی فیصلے میں کیپٹن (ر) صفدر کو 10 سال کیلئے نا اہل بھی قرار دیا گیا ہے اس لیے انہوں نے فیصلہ آنے کے بعد حلقے کے لوگوں کو اپنے بھائی سجاد کو ووٹ دینے کا کہا تھا۔ م

Post a Comment

0 Comments