کوئی عمران خان پر تنقید کرنے میں مصروف ہے تو کوئی ان کا دفاع کر رہا ہے لیکن اس بحث کے دوران ہی معروف صحافی اور اینکر طلعت حسین نے سوشل میڈیا پر بشریٰ مانیکا کے سابقہ شوہر خاور مانیکا کی ایسی ویڈیو جاری کر دیا ہے کہ دیکھ کر ہی ہر پاکستانی کا منہ کھلے کا کھلا رہ جائے گا۔
طلعت حسین کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاو ر مانیکا کو دیکھا جا سکتا ہے جو دربار کی جانب بڑھتے ہوئے وقفے وقفے
سے بار بار سڑک پر سجدہ ریز ہو رہے ہیں
VIDEO THARE CLICK THIS ICON WATCH VIDEO
سے بار بار سڑک پر سجدہ ریز ہو رہے ہیں
VIDEO THARE CLICK THIS ICON WATCH VIDEO
یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے طلعت حسین نے لکھا ”یہ عمران خان کی اہلیہ کاسابق خاوند خاور مانیکا ہے جو ایک مزار کی جانب جا رہا ہے ، یہ ویڈیو اس رسم سجدہ پر تفصیل سے روشنی ڈالتی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بہت زیادہ بحث کیا جارہی ہے۔ کیا آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جیب میں کو ن موجود ہے ؟“
اس حوالے سے ٹوئٹر پر درجنوں صارفین نے ملی جلی آراءکا اظہار کیاہے جبکہ کچھ افراد نے خاور مانیکا کی اس حرکت کو شرک سے تعبیر کیا تاہم کچھ صارفین نے یہ ویڈیو شیئر کرنے پر طلعت حسین کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ جیپ میں موجود شخصیت کے حوالے سے کچھ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ شخصیت عمران خان ہے جو اپنی جیپ میں مزار کی طرف منہ کرکے بار بار سجدہ ریز ہوتے بشریٰ بی بی کے سابق خاوند کے پیچھے آ رہے ہیں۔
ایک صارف نے ٹوئٹ کیا کہ جیپ میں عمران خان ہیں اور جیپ کے ساتھ ساتھ عمران خان کا گارڈ بھی ہے جبکہ ایک صارف نے کہا کہ اس ویڈیو میں موجود لوگوں کے کپڑوں کو دیکھا جائے تو صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو موسم سرما میں بنائی گئی ہے اور اس کا عمران خان کے پاکپتن کے حالیہ دورے کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔
0 Comments