ماسکو (hotlineء) پکڑ سکتے ہو تو پکڑ لو، کورونا کا مشتبہ مریض فلمی انداز میں بھاگ نکلا۔ عجیب و غریب واقعہ بدھ کے روز منظر عام پر آگیا، سوشل میڈیا
پر وائرل ویڈیو میں حفاظتی لباس پہنے تین ڈاکٹروں کو بھاگتے ہوئے مریض کا پیچھا کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق روس میں اپنی نوعیت کا ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا ہے جس میں کورونا وائرس کا ایک مشتبہ مریض کسی ایکشن فلم کے سین کی طرح ڈاکٹروں کے آگے سے بھاگ نکلا۔
-
0 Comments