Advertisement

Responsive Advertisement

سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے عورت کا روپ دھارل



سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے عورت کا روپ دھارل

(لاہور نیوز) قرنطینہ میں قومی کرکٹرز کی مستیاں جاری ہیں۔ سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے خواتین کا روپ دھار لیا۔ ان کی بیٹی نے کیا ان کا میک اپ جس کے بعد ثقلین مشتاق نے میک اپ کے ساتھ وگ لگاکر اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر لگا دی جو چند ہی منٹوں میں وائرل ہوگئی۔
اصل خبر پڑھیں



ثقلين مشتاق کی بیٹی نے آئسولیشن میں پاپا کا ہی میک اپ کردیا، ویڈیو دیکھ



بیٹی کا والد سے پیار کا انوکھا انداز، سابق پاکستانی آف اسپنر ثقلين مشتاق کی بیٹی نے آئسولیشن میں پاپا کا ہی میک اپ کردیا۔
ثقلین نے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کرکے مداحوں کو گھر میں رہنے کا مشورہ دیا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔
deo this link click me watch video


Post a Comment

0 Comments