بارسلونا ( غفور احمد قریشی )بزم نظام انٹر نیشنل کے زیر اہتمام بدھ 31 جنوری کلوت اسلامک کلچرل سنٹر بارسلونا میں شام 5.30 بجے تیسری سا لانہ عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد ہو گا، جس میں نامور نعت خواں الحاج اویس رضا قادری پاکستان اور انگلینڈ سے عرفان قادری تشریف لا رہے ہیں.جبکہ مقامی نعت خواں حضرات عادل محمود قادری ،محمد سلمان قادری، عبدالقدیر خان اور قاری عبدالرحمان سمیت متعدد دیگر نعت خواں حضرات بھی اس پرنور محفل میں ہدیہ عقیدت پیش کریں گے ۔
-
0 Comments