Advertisement

Responsive Advertisement

کیا آپ نے کبھی فیس بک پر جعلی لائیکس بنانے والی فیکٹری دیکھی ہے؟ اگرنہیں دیکھی تو یہ انتہائی حیرت انگیز چیز اب دیکھ لیں

کیا آپ نے کبھی فیس بک پر جعلی لائیکس بنانے والی فیکٹری دیکھی ہے؟ اگرنہیں دیکھی تو یہ انتہائی حیرت انگیز چیز اب دیکھ لیں
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک اس وقت دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ ہے اور مختلف کاروبار اس پر اپنی تشہیر کررہے ہیں۔چنانچہ پیجز پر جعلی لائیکس کا دھندہ بھی اپنے عروج کو پہنچا ہوا ہے اور اس مقصد کے لیے باقاعدہ فیکٹریاں قائم ہیں۔ ان فیکٹریوں میں سینکڑوں الماریاں ہوتی ہیں جن میں ہزاروں موبائل فونز رکھنے کی جگہ بنی ہوتی ہے۔ 
ان موبائل فونز میں سے ہر ایک میں الگ فیس بک اکاؤنٹ چل رہاہوتا ہے۔ یہی وہ ہزاروں جعلی اکاؤنٹس ہیں جو کلائنٹس کے پیجز پر جعلی لائیکس، کمنٹس اور دیگر ایسی سرگرمیاں سرانجام دیتے ہیں۔یہ ہزاروں موبائل فون صرف 2کمپیوٹروں کے ذریعے کنٹرول کیے جاتے ہیں۔ایسی فیکٹریوں میں سے بیشتر میں 10ہزار سے زائد فون موجود ہوتے ہیں۔جس فیکٹری کی ویڈیو آپ نیچے دیکھ رہے ہیں یہ چین میں قائم ہے اور فیس بک سمیت سبھی سوشل میڈیا ویب سائٹس کے اکاؤنٹس کو پروموٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ویڈیو دیکھئ
https://youtu.be/huY7uSE8fHY


ضرور پڑھیں:”ان جگہوں پر 5 ہزار کے عوض برہنہ رقص دکھایا جاتاہے اور پولیس ۔۔۔“معروف کامیڈین سہیل احمد نے ایسا انکشاف کر دیا کہ پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا

Post a Comment

0 Comments