Advertisement

Responsive Advertisement

کوئٹہ کے سات سالہ بچے نے شین وارن کو متاثر کردیا


PLAY WATCH VIDEO
00:51
00:51
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے سات سالہ لیگ اسپنر ایلی میکائل کی خواہش پوری ہوگئی۔

سابق آسٹریلوی بالر شین وارن سے سوشل میڈیا پر ویڈیو لنک کے ذریعے رابطہ ہوا تو ان




 ہوں نے ایلی بالنگ کو سراہا

پاکستان کا شین وارن، کوئٹہ کا سات ایلی میکائل کی لیگ اسپن ایسی ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔ مایہ ناز آسٹریلوی لیگ اسپنر شین وارن بھی تعریف کئے بغیرنہ رہ سکے۔

Post a Comment

0 Comments