اسلام آباد (بیرون ممالک جانے والے پاکستانیوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ، اسلام آباد ایف نائن پارک میں ویکسی نیشن سینٹر کا دروازہ توڑ کر اندر گھس گئے ۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ڈی ایچ او ضعیم ضیا نے بتایا کہ ویکسی نیشن سینٹر میں ایسٹرازینکا اور فائزر لگائی جا رہی ہیں ، ویکسی نیشن سینٹر کے اندر اور باہر شہریوں کا ہجوم ہے ، بد نظمی کے باعث ویکسی نیشن لگانے کا عمل عارضی طور پر معطل کیا گیا۔
0 Comments